اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)45لاکھ37ہزار500روپے مالیت کے چیک ڈس آنر ہو گئے،تھانہ کراچی کمپنی کو فلک شیر نے بتایا کہ محمد احسان نے لین دین کے سلسلے میں 4لاکھ روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا، تھانہ کراچی کمپنی کو عبدالرحمان نے بتایا کہ فضل عباس نے پراپرٹی کے سلسلے میں 30لاکھ روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا، تھانہ ترنول کو بشیرخان نے بتایا کہ محمد احسن شاہ نے لین دین کے سلسلے میں 2لاکھ روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا
45لاکھ37ہزارروپے کے چیک ڈس آنر
Apr 10, 2024