کلرسیداں(نامہ نگار)گورنمنٹ ہائی سکول کلرسیداں ناصرف طلبہ کی تعلیم و تربیت کا انتظام کرتا ہے بلکہ ادارے میں زیرِ تعلیم طلبہ کی دیگر ضروریات کا بھی خیال رکھتا ہے۔ مدرس گورنمنٹ ہائی سکول کلرسیداں راجہ ثوبان فرید کی طرف سے کچھ منتخب طلبہ کو کل 74000روپے عیدی تقسیم کی گئی تاکہ ان کی عید کی خوشیاں دوبالا ہوسکیں۔