فاروق آباد(نمائندہ خصوصی) سیاسی رہنما و معروف قانون دان چودھری عبدالجبار ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ عید کی خوشیوں میں غربا و مساکین کو بھی شامل کیا جائے، انسانیت سے حسن سلوک اور دکھی انسانوں کی مدد ہی اسلام اور انسانیت کا اولین پیغام ہے،عید پر ایثار و ہمدردی کامظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اردگرد ضرورت مندوں کا خصوصی خیال رکھا جائے،ان خیالات کا اظہار ان رہنمائوں نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا چودھری ارسلان خالد ورک نے کہاکہ ماہ ِ صیام تعمیر ِسیر ت، ضبط ِنفس اور کثر ت سے صد قہ و خیر ات کا درس دیتا ہے۔
عید کی خوشیوں میں غربا و مساکین کو بھی شامل کیا جائے:چودھری عبدالجبار
Apr 10, 2024