جکارتہ (اے پی پی)انڈونیشیا میں 6 درجے شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ شنہوا کے مطابق ملک کی موسمیات، موسمیات اور جیو فزکس ایجنسی نے بتایاکہ انڈونیشیا کے مشرقی صوبے مغربی پاپوا میں منگل کو ریکٹر سکیل پر 6 درجے کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔