حیدرآبادٹائون (آن لائن)تحریک منہاج القرآن کے مقامی صدر کی گرفتاری کی اطلاع ملتے ہی اسکا والد دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ پولیس نے نقص امن کے تحت کارروائی کرتے ہوئے منہاج القرآن بھلوال کے صدر میاں فرمان کوگرفتار کیا تھا۔
حیدرآبادٹائون: منہاج القرآن کے صدر کی گرفتاری کی اطلاع ملتے ہی اسکا والد دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
Aug 10, 2014