’’آزادی مارچ‘‘ بیرون ممالک جانیوالے شہریوں کی اکثریت نے 14 اگست تک کی فضائی ٹکٹیں منسوخ کرا دیں

لاہور / فیصل آباد/ اسلام آباد (آئی این پی) عوامی تحریک کے یوم شہداء اور تحریک انصاف کے یوم انقلاب کی وجہ سے بیرون ممالک جانے والے شہریوں کی اکثریت نے بروقت ائرپورٹس پر نہ پہنچنے کے خدشے کے پیش نظر 10 سے 14 اگست تک کی اپنی ٹکٹیں منسوخ کرا دیں۔

ای پیپر دی نیشن