لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سیشن عدالت نے منہاج القران سیکرٹریٹ میں عوامی تحریک کے محبوس کارکنوں کی بازیابی کیلئے بیلف تشکیل دیدیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ارشد علی نے کیس کی سماعت کی۔
منہاج القران سے محبوس کارکنوں کی بازیابی بیلف عدالتی احکامات پر عمل نہ کرسکا
Aug 10, 2014