وزیراعظم کو سیاسی رفقاء کا قوم کو اعتماد میں لینے کا مشورہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد نواز شریف کے قریبی سیاسی رفقاء نے انہیں سیاسی صورتحال کے بارے میں قوم کو اعتماد میں لینے کا مشورہ دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ 14 اگست کو وزیراعظم کی روائتی تقریر جو پرچم کشائی کے موقع پر کی جاتی ہے پہلے سے شیڈولڈ ہے تاہم اگر وزیراعظم نے تجویز کو منظور کیا تو وہ 14 اگست سے قبل بھی ایک بار قوم سے ٹیلی ویژن کے ذریعہ مخاطب ہو سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...