لاہور (آئی این پی) عمران خان نے پارٹی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کو فوری طور پر لندن سے طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان پارٹی نے جہانگیر ترین جو علاج کیلئے لندن گئے ہوئے ہیں سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے ان کو پاکستان پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے اور 14اگست کے آزادی مارچ میں اہم ذمہ داری جائیگی اور امکان ہے کہ جہانگیر ترین آج (اتوار) لاہور پہنچیں گے۔
عمران کا ٹیلیفون، سیکرٹری جنرل تحریک انصاف جہانگیر ترین کو لندن سے فوری طلب کر لیا
Aug 10, 2014