نوجوانوں کا عالمی دن منگل کو منایا جائے گا

Aug 10, 2014

جہانیاں(آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں نوجوانوں کا عالمی دن  ’’  انٹر نیشنل یوتھ ڈے  ‘‘  12 اگست کو منایا جائیگا ۔اس دن کی مناسبت سے مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے سیمینارز ،واکس اور تقاریب کا اہتمام کیا جائیگا۔

مزیدخبریں