یوم آزادی پر امن و امان بر قرار رکھنے کے لئے پاکستان ، افغانستان سرحد پر سکیورٹی ہائی الرٹ

Aug 10, 2014

چاغی(اے پی پی)یوم آزادی پر امن و امان بر قرار رکھنے کے لئے پاک افغان سرحد پر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ حکام کے مطابق چاغی سے متصل طویل سرحدی پٹی سکیورٹی فورسز کی جانب سے چیک پوسٹوں پر چیکنگ سخت کر کے گشت میں اضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ فورسز کی گشتی ٹیمیں سرحد کے آر پار جانے والے راستوں کی کڑی نگرانی کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں