آزاد کشمیر میں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منانے کا اعلان، ریلی کی قیادت کرونگا:و زیراعظم چودھری عبدالمجید

Aug 10, 2014

اسلام آباد (ثناء نیوز) وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید نے کہا ہے کہ 14 اگست کو ریاست بھر میں جشن یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا جائے گا۔ کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل کے قائدین کے ہمراہ مظفرآباد میں ریلی کی قیادت کروں گا۔

مزیدخبریں