بھارتی فاسٹ باؤلر ارون نے برطانوی سٹیورٹ براڈ کی ناک توڑ دی

Aug 10, 2014

مانچسٹر (سپورٹس ڈیسک) بھارتی فاسٹ باؤلر ورن ارون نے برطانوی فاسٹ باؤلر سٹیورٹ براڈ کی ناک توڑ دی۔ چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوران برطانوی سٹیورٹ براڈ نے ایک اوور میں بھارتی باؤلر کو 2 چھکے لگائے۔ ورن ارون نے ایک اور باؤنسر مارا جو ہیلمٹ کی سلاخیں چیرتا ہوا براڈ کی ناک پر جا لگا ‘ خون بہنے لگا جس کے بعد فزیو اور ڈاکٹر انہیں گراؤنڈ سے باہر لے گئے۔

مزیدخبریں