لکی مروت: دشمنی پر فائرنگ کے 2واقعات، 3 افراد جاں بحق

لکی مروت ( نامہ نگار) لکی مروت میں ذاتی دشمنی کے دو مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ لکی مروت کے علاقے لنڈا خیل میں دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق ہو گئے، مچن خیل کے علاقے میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے، زخمیوں کو سی ایم ایچ بنوں منتقل کر دیا گیا۔ واقعات کے بعد علاقے میں خو ف وہراس پھیل گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...