سینکڑوں سرکاری ملازمین کی بدعنوانیاں چیئرمین اینٹی کرپشن سندھ نے ڈویژنل کمشنروں کا اجلاس آج بلا لیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین اینٹی کرپشن سندھ نے تمام ڈویژنل کمشنروں کا اجلاس آج بلا لیا ہے۔ سندھ میں سرکاری ملازمین کے خلاف کرپشن کے سینکڑوں کیسز التوا کا شکار ہیں۔ افسروں کی کرپشن کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی ون کے بعد کمیٹی ٹو اور تھری بھی غیرفعال ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گریڈ ایک سے 8 کے ملازمین کے خلاف کرپشن مقدمات کی اجازت ڈپٹی کمشنر اور گریڈ 9 سے 16 کے ملازمین کے خلاف کیسز کی منظوری کمشنر دیتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...