لاہور (پ ر) ممتاز مذہبی سکالر مفسر قرآن پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی نے جامع مسجد جہاز گلبرگ میں درس قرآن کی نشست میں امت مسلمہ میں بستی کے کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں تقوی پر یقین کرنا چاہیے اور آپس میں تفرقہ پیدا نہیں کرنا چاہیے اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرنی چاہیے ۔ آدمی جب اسلام قبول کرلیتا ہے تو پھر خونی رشتے ختم ہوجاتے ہیں۔ تمام مومن ایک جسم کی مانند ہوتے ہیں