حکومت اوورسیز پاکستانیوں کی فلاح کیلئے کوشاں ہے: حاجی محمد جاوید

Aug 10, 2015

لاہور (پ ر ) مسلم لیگ ن ٹریڈرز ونگ میں غازی روڈ کے نائب صدر اور چیف کوآرڈی نیٹر حاجی محمد جاوید نے کہا ہے کہ حکومت سمندر پار پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کیلئے بڑی تندہی سے کام کر رہی ہے انہوں نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے شاہین بٹ کو اہم ذمہ داری دینے پر میاں شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا

مزیدخبریں