یونین کونسل بابلیانہ میں پیسے کے بل بوتے پر ٹکٹوں کی تقسیم قبول نہیں: لیگی رہنما

Aug 10, 2015

رائے ونڈ (نامہ نگار) یونین کونسل بابلیانہ اوتاڑ کے مسلم لیگی رہنماء سردار صدیق ڈوگر اور رائو مشرف علی مبارک نے کہا کہ ان کے خاندان نے علاقے کی خوشحالی کیلئے ہمیشہ بے لوث ہوکر عوامی خدمت کی ہے ،مسلم لیگ(ن) کی حکومت وزیر اعلیٰ پنجاب قیادت میں ترقی کی منازل طے کررہی ہے ۔ لیکن اس کے برعکس آئندہ متوقع بلدیاتی الیکشن میں ان کی یونین کونسل سے مبینہ طور پر پیسے کے بل بوتے پر پارٹی ٹکٹ دینے کی پلاننگ کی جارہی ہے

مزیدخبریں