پاکستان ایک قلب کا نام، اس کی روح اسلام ہے : میاں مقصود

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی لاہورمیاں مقصود احمدنے کہا ہے کہ پاکستان ایک قلب کا نام ہے جس کی روح دین اسلام ہے ، کتاب اللہ اور سنت رسول اللہؐ کی ہدایات کے مطابق زندگی کے تما م شعبوں کو ڈھالنا ہے۔ ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز انہوں نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ آزادی کے مقصد کو اپنے ذہنوں میں تازہ کریں اور اس بات کا جائزہ لیں کہ انفرادی اور اجتماعی حیثیت سے ہم نے اس مقصد کے لیے اب تک کیا کچھ کیا ہے ، کیونکہ اصل خوشی اور حقیقی مسرت اپنے مقصد میں کامیاب ہونے کے بعد ہی حاصل ہوتی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...