ملک تیزی سے ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو چکا ہے: پیر اشرف رسول

Aug 10, 2015

فیروز والا (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی پیر محمد اشرف رسول نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی معاشی پالیسیوں کی بدولت ملک کو بحرانوں سے نکال لیا ہے اور ملک اب تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکاہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوٹ عبدالمالک، رچنا ٹاؤن صنعتی ایریا میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

مزیدخبریں