امت مسلمہ کی ترقی کیلئے فرقہ واریت کا خاتمہ ضروری ہے: علامہ ریاض شاہ

لاہور (خصوصی نامہ نگار)جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ سید ریاض حسین شاہ نے اعلان کیا ہے کہ جماعت اہلسنّت ملک بھر میں ’’ پاکستان زندہ باد کنونشن ‘‘ منعقد کرے گی اور مختلف شہروں میں جیوے پاکستان ریلیاں نکالے گی جبکہ جماعت اہلسنّت کے وفود فوجی شہداء اور تحریک پاکستان میں حصہ لینے والے شہداء کے مزارات پر حاضری دیں گے اور پھولوں کی چادریں چڑھائیں گے۔اس بات کا اعلان انہوں نے جشن آزادی کی تیاریوں کی سلسلہ میں منعقدہ جماعت اہلسنّت کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ دنیا میں ہر جگہ مسلمان مسلمان کو تباہ کئے جا رہا ہے۔ امت مسلمہ کی ترقی اور عروج کیلئے فرقہ واریت کا خاتمہ ضروری ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...