بادامی باغ: لیسکو کا لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق،ورثا نعش لیکر جھنگ روانہ

لاہور (نامہ نگار) بادامی باغ کے علاقہ میں 55سالہ لیسکو لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ۔ صدیق سیال پول پر کام کے دوران تار سے ہاتھ چھونے سے کرنٹ لگنے سے نیچے گر گیا اور موقع پر ہی چل بسا۔ ورثاء نعش تدفین کے لئے آبائی علاقہ جھنگ لے گئے ۔ مرحوم نے سوگواروں میں ایک بیوہ، 2بیٹے اور ایک بیٹی چھوڑی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...