لاہور(نامہ نگار)مصری شاہ کے علاقہ مےںمحنت کش اعجاز کی رےلوے کالونی مےں پر چون کی دکان کو چارنوجوانوں نے معمولی تلخ کلامی پر مٹی کا تےل چھڑک کر آ گ لگا دی اور فرار ہوگئے جس سے قیمتی سامان جل گیا۔ اےس اےچ او مصری شاہ کو ملز مان کے خلاف درخواست دےنے کے باوجود مقد مہ درج نہ کر نے پر اہل علاقہ نے پو لےس کے خلاف شدےد احتجاج کےا۔