دنےا کی بڑی اےجادات کے خالق مسلمان ہی ہےں‘سلمان عبد اللہ مراد

Aug 10, 2017

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چےئرمےن ضلع کونسل کراچی سلمان عبد اللہ مراد نے کہا کہ تعلےم کے حصول کی افادےت کواسلام کی تعلےمات مےں خاص درجہ حاصل ہے دنےا کی بڑی اےجادات کے خالق مسلمان ہی ہےں تعلےم سے دوری سے انسان مثبت انداز مےں کام نہےں کرسکتا اس بناءپرعوامی حکومت نے پورے صوبے مےں تعلےم کے لئے اےمر جنسی کا نفاذ کےا ہوا ہے ان خےالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ پرائمری اسکول کا دورہ کرتے ہوئے کےا اس موقع پر چےف آفےسر مسرور احمد مےمن ڈسٹرکٹ انجئےنر فضل محمود گل ڈائرےکٹر اےڈمن شرےف شےخ ،ڈائرےکٹر پارک مجےب الرحمن سومرو اےکس سی اےن عبد الغنی شےخ ،اے ای ای لےاقت مغل ، ڈائرےکٹر سےنٹےشن اشرف بلوچ اےس ٹی او ،اقبال گل رکن کونسل جہانگےر لاشاری بھی موجود تھے چئےرمےن نے مزےد کہا کہ کہ تعلےم کے حصول کے لئے محنت کر کے آگے بڑھنے والے طالبعلم معاشرے مےں بڑا مقام حاصل کرتے ہےں بچوں کی تربےت مےں تعلےم کی افادےت اجاگر کرنے کے لئے اساتذہ کے ساتھ والدےن کو اپنا کردار بھر پور طرےقے سے ادا کرنا چاہےے اسکولوں کی حالت سٹی گورنمنٹ کے دور مےں خراب ہوئی انہوں نے تعلےم کی رسائی مےں بھی سےاست کی حالانکہ ےہ دنےاوی اور دےنی فرےضہ ہے اس شعبے مےں اگر ترقی لاتے توآج حالات مختلف ہوتے اب تعلےمی اےمرجنسی کے نفاذ سے بہتری آنا شروع ہوئی ہے جس کا سارا کرےڈےٹ ہمارے چئےرمےن بلاول بھٹو زرداری اور وزےراعلی سندھ سےد مراد علی شاہ کو جاتا ہے ۔

مزیدخبریں