وزرائ، سرکاری گاڑیوں، سکیورٹی اہلکاروں کے جھرمٹ میں نااہل وزیراعظم کا قافلہ ریلی نہیں: خرم نواز گنڈاپور

لاہور (خصوصی نامہ نگار) عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی وزراءسرکاری گاڑیاں،حفاظتی دستے اور ہزاروں سیکیورٹی اہلکاروں کے جھرمٹ میں نا اہل وزیر اعظم کا قافلہ سیاسی ریلی نہیں ۔ ناا ہلی پر بھنگڑا ڈالناغیرت مندی کی علامت نہیں۔پشاور سے امداد نہ پہنچتی تو نواز شریف کی ریلی لاہور کی طرف روانہ ہی نہ ہو پاتی۔ریلی میںسچ بولنے والے چینلز کے رپورٹرز پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن