گورنمنٹ کالج ٹاﺅن شپ میں یوم آزادی کے سلسلہ میں ”استحکام پاکستان کے تقاضے“ کے موضوع پر سیمینار

لاہور (پ ر) گورنمنٹ کالج ٹاﺅن شپ لاہور میں ہائر ایجوکیشن پنجاب کے زیر اہتمام سترویں یوم آزادی کے جشن کی تقریبات کے سلسلے میں استحکام پاکستان کے تقاضے کے موضوع پر سیمینار کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی ایجوکیشن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ر¶ف اعظم نے کی جبکہ صدارت کے فرائض ڈپٹ ڈائریکٹر کالجز زاہد میاں نے کی دیگر مقررین میں پنجاب یونیورسٹی کے ڈاکٹر ظفر احمد اور ڈاکٹر نادیہ مہر کے علاوہ ستینئر صحافی تاثیر مصطفیٰ شامل تھے پرنسپل گورنمنٹ کالج ٹاﺅن شپ لاہور ڈاکٹر محمد اعجاز بٹ استقبالیہ خطبے میں قیام پاکستان کو ایک تاریخی معجزہ قرار دیا۔ 

ای پیپر دی نیشن