لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین نجم سیٹھی نے چارج سنبھالتے ہی قومی ٹیم کے کوچ شین ہیز کا فوری کنٹریکٹ منسوخ کر دیا ہے جبکہ ٹیم کے ساتھ کام کرنے والے دیگر کوچز کے کنٹریکٹ کی مدت ختم ہونے پر انہیں توسیع دی جائے گی۔
قومی ٹیم کے کوچ شین ہینز کا کنٹریکٹ منسوخ
Aug 10, 2017