ہنگامی ضرورت کیلئے مندرہ کمپلیکس میں ہیلی پیڈ تیار کر لیا گیا

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) نوازشریف کی جی ٹی روڈ کیلئے لاہور روانگی کے سلسلے میں انجمن فیض الاسلام کے مندرہ کمپلیکس میں کسی ہنگامی ضرورت کیلئے ہیلی پیڈ تیار کر لیا گیا۔ جہاں پولیس کی نفری تعینات کی گئی ہے۔ مندرہ کمپلیکس میں ہیلی پیڈ کی تیاری منگل کے روز ہنگامی طور پر کی گئی تھی۔
ہیلی پیڈ

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...