ناگاساکی پر امریکی ایٹمی حملے کی 73ویں سالگرہ ‘سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے یادگار پر پھول چڑھائے

Aug 10, 2018

ٹوکیو (نیٹ نیوز) جاپانی شہر ناگاساکی پر امریکہ کی طرف سے دوسرا ایٹم بم گرانے کی 73ویں برسی پر ناگاساکی میں یادگاری تقریب ہوئی جس میں جاپانی وزیراعظم ودیگر افراد نے شرکت کی۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گوئٹرس نے مرنے والوں کی یادگار پر پھول چڑھائے۔

مزیدخبریں