بدنصیبی

بدعنوانی کی لعنت ہندوستان میں خصوصاً ہندوستانی مسلمانوں کے نام نہاد تعلیم یافتہ طبقوں میں عام ہے‘ بدنصیبی سے یہی طبقہ سب سے زیادہ خودغرض اور اخلاقی و ذہنی پستی کا شکار ہے۔ یوں تو یہ مرض عام ہے لیکن مسلمانوں کے اس مخصوص طبقے میں تو یہ وباکی طرح پھیلا ہوا ہے۔
(اصفہانی کے نام قائداعظم کا خط۔ 6 مئی 1945ئ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر دی نیشن