سندر(پ۔ر)معروف چائینز کمپنی سفینا بے بی ڈائیپرزنے سندر میں اپنے ڈیلرز اور صارفین کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں ملک بھر تاجروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر سفینا بے بی ڈائیپرز کے چیئرمین ایڈم نے کہا کی پاکستان سرمایہ کاری کے لئے بہترین اور سازگار ملکہے دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنی چاہیئے ان نے اپنے مختصر خطاب میں کہا کہ وہ پاکستان میں جلد روز مزہ استعمال کی دیگر مصنوعات بھی متعارف کروانے جا رہے ہیں ان کی کوشش ہوگی کہ وہ چائینہ سے مزید سرمایہ کار بھی پاکستان میں لے کر آئیں تقریب میں لو، لیو کمپنی کے سیل اینڈ مارکیٹنگ مینجر چانگ چی نے بھی خطاب کیا تقریب کے اختتام پر کمپنی کی جانب سے مہمانوں میں تحائف بھی تقسیم کیئے گئے۔