لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے گول کیپرز کو تیار کرنے کیلئے، پاکستان ہاکی فیڈریشن چیئرمین سلیکشن کمیٹی منظور جونیر اور خواجہ جنید کی مشاورت سے 19 اگست سے 25 اگست 2019 ء تک اولمپین شاہد علی خان کی زیر نگرانی نیشنل ہاکی سٹیڈیم، لاہور میں گول کیپرز ٹریننگ کیمپ لگا رہی ہے۔