الہ آباد/ٹھینگ موڑ( نمائندہ نوائے وقت)لیبر ڈیپارٹمنٹ کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے۔ ان خیالات کا اظہار مقامی لیسکو سب ڈویڑن کے بلامقابلہ منتخب ہونیوالے چیرمینز ملک عبدالحمید اور چوہدری ریاض نے نمائندہ نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر زاہد داؤد اصغر خاں رائے مشتاق، محمدارشد شاہد گجر، عاشق خاں ،حاجی خالد مقصود احمد، حاجی ظفر، ایس ڈی اوز حاجی افتخار اور ظفراقبال بھی انکے ہمراہ تھے۔
لیبر ڈیپارٹمنٹ کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے: ملک عبدالحمید، چوہدری ریاض
Aug 10, 2020