سعید غنی  پھر ایف آئی اے طلب‘ وفاقی ادارے کا استعمال شروع ہو گیا: صوبائی وزیر 

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایف آئی اے نے وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کو پھر طلب کر لیا۔ سعید غنی نے 13 اگست کو ایف آئی اے میں پیش ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ اس حوالے سے سعید غنی نے کہا کہ ایف آئی اے کی طرف سے طلبی وزیراعظم کا سندھ میں وفاقی اداروں کے استعمال کا آغاز لگتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...