افغان سرحد پر شدت پسندوں کی پناہ گاہیں  پاکستان سے بات چیت جاری: پینٹاگون

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) پینٹاگون نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد پر شدت پسندوں کی پناہ گاہوں پر پاکستان سے بات جاری ہے۔ پناہ گاہیں عدم استحکام و عدم تحفظ کا ذریعہ ہیں۔ پناہ گاہیں طالبان یا دوسرے نیٹ ورک کو استعمال نہ کرنے دی جائیں۔ ترجمان امریکی وزارت دفاع نے کہا کہ افغان سکیورٹی فورسز کو اپنے ملک کا دفاع خود کرنا ہے۔ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کو ایسے اقدامات نہیں کرنا چاہئیں جس سے صورتحال بگڑے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...