ڈی اے پی کی قیمتوں میں اضافہ کسانوں کی معاشی خودکشی کے مترادف نظام اللہ پاندہ ٗ عبدالوحید چیمہ

 چوک میتلا( خبر نگار) کسان اتحاد کے مرکزی رہنمائوں  نظام اللہ پاندہ اور عبدالوحید چیمہ کہا کہ آئے روز زرعی لوازمات کی قیمتوں اضافہ خصوصا ڈی اے پی کھاد کی قیمت میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ کسانوں کے معاشی قتل کے مترادف ہے۔ حکومت ایک طرف تو سبسڈی کا ڈھونگ رچاتی ہے تو دوسری طرف کھاد کی قیمت میں اضافہ کردیتی ہے جسکی وجہ سے کسان فصل میں کھاد ڈالنے سے قاصر ہے تو دوسری جعلی کھاد مافیا بھی سرگرم ہے جعلی کھاد کو  غیر ملکی کھاد بنا کر مہنگے داموں فروخت کیا جارہا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...