ملتان (سپورٹس ڈیسک)ٹوکیو اولمپکس میں جیولن تھرو مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کرنیوالے بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کا کہنا تھا کہ انہیں خوشی ہوتی اگر پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم بھی میڈل جیتے تو ایشیاء کا نام ہوجاتایہ بات ان کیساتھ پوڈیم شیئر کرتے ہوئے کہی۔