بوٹ بیسن ،شادی کی تقریب میں ہوئی فائرنگ‘ پولیس اہلکارگرفتار

کراچی( وقائع نگار)بوٹ بیسن تھانے کی حدود میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کانسٹیبل سلیم نے اپنی شادی کے موقع پر دوستوں کے ہمراہ ہوائی فائرنگ کی جس علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا کانسٹیبل سلیم بوٹ بیسن تھانے میں تعینات ہے پولیس کے جانب سے اسلحے کی نمائش پر سخت پابندی عائد ہے کانسٹیبل سلیم تمام احکامات کو ہوا میں اڑا دیئے فائرنگ کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں کانسٹیبل سلیم کو فائرنگ کرتے دکھایاگیا،پولیس نے شہریوں میں خوف وہراس پھیلانے والے پیٹی بندبھائی کوگرفتارکرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

ای پیپر دی نیشن