نوازشریف کو دوآپشن دینے والوں کے اپنے لئے تمام آپشن ختم ہوچکے : رانا ثنا اللہ

لاہور( خصوصی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ نوازشریف کو دوآپشن دینے والوں کے اپنے لئے تمام آپشن ختم ہوچکے ہیںوہ وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دے رہے تھے انہوں نے کہا کہ جوبائیڈن کو ایک فون کال کی اپیلیں کرنے والوں کے مشوروں کی نوازشریف کو ضرورت نہیں۔
ثنا اللہ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...