تفتان سے غیرقانونی طور پر ایران داخل ہونیوالے 200 پاکستانی باشندے گرفتار

Aug 10, 2021

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) تفتان سے غیرقانونی طور پر ایران داخل ہونے والے 200 پاکستانی باشندے گرفتار کر لئے گئے۔ لیویز حکام کے مطابق ایرانی حکام نے پاکستانی باشندوں کو تفتان میں راہداری گیٹ پر لیویز حکام کے حوالے کر دیا۔ گرفتار افراد روزگار کی تلاش میں ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے۔
200 گرفتار

مزیدخبریں