ایرانی و فرانسیسی صدور میں پہلا ٹیلی فونک رابطہ 

Aug 10, 2021

تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور فرانسیسی صدر کے درمیان پہلا ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ ابراہیم رئیسی نے کہا کہ خلیج فارس کی سکیورٹی ایران کیلئے ریڈ لائن ہے۔ سکیورٹی کو نقصان پہنچانے والی قوتوں سے سختی سے نمٹیں گے۔
فونک رابطہ 

مزیدخبریں