چوآسیدن شاہ(نامہ نگار)قرآن وسنت کی تعلیمات کے احیاء کیلئے جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری کی خدمات اظہر من الشمس ہیں اور پیرکرم شاہ الازہری کا علاقہ کہون میں بیٹھ کر اسلامی تالیفات لکھنا شہیدوں،غازیوں اور اولیاء کی سرزمین سے محبت کا مظہر تھایہ بات سجادہ نشیں بھیرہ شریف پیر امین الحسنات شاہ نے قصبہ بادشاہ پور میں علامہ محمد ہارون نقشبندی طاہری کی سربراہی میں مدرسہ محمدیہ غوثیہ بادشاہ پور سے فارغ التحصیل حفاظ کرام کی دستار بندی اور حافظات کی چادر پوشی کے موقع پر منعقدہ ضیاء الامت سیمینار وجلسہ دستار فضیلت سے اپنے خطاب میں کہی
جوان نسل کو دین اسلام کی اصل اساس کی طرف لوٹنا ہوگا: پیر امین الحسنات
Aug 10, 2021