گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49 ہزار506 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔وزارت قومی صحت کی جانب سے جاری ٹویٹ میں شیئر کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49 ہزار506 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ جن میں سے3884 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے کورونا ٹیسٹوں کی مثبت کی شرح 7.84 فیصد رہی ہے۔ مزید برآں اس دوران کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 86 ریکارڈ کی گئی ہے۔
Pakistan: Daily update on #coronavirus cases
— Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) August 10, 2021
• 49,506 tests conducted in the last 24 hours
• 3,884 people tested #COVID19 positive
• Positivity Ratio is 7.84 %
• Number of deaths is 86 pic.twitter.com/YOg6M6d6YJ