کینیڈین ہائی کمشنر کا دورہ سنٹرل پولیس آفس


لاہور(نامہ نگار)کینیڈا کی ہائی کمشنر، لیزلی سکینلن نے سنٹرل پولیس آفس کا دورہ کیا اورآئی جی ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات کی۔ کینیڈین ہائی کمشنرکی زیر قیادت وفد میں فرسٹ سیکرٹری،مسٹر جیمز میکنی اورسینئر پولیٹیکل آفیسر محمد زبیر شامل تھے۔

ای پیپر دی نیشن