لاہور(نامہ نگار)کیپٹل سٹی پولیس آفیسرلاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیر ِصدارت اجلاس منعقد ہوا۔انہوںنے ایس ایچ اوز اور انچارج انوسٹی گیشنز کو پینڈنگ کیسز اور روڈ سرٹیفکیٹس جلد از جلد نمٹانے کا حکم دیا اور ہدایت کی کہ عادی چوروں، ڈاکوو¿ں، اشتہاری ملزمان اور منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔