پی ٹی اے کی انٹرنیٹ سروسز کی غیر قانونی فراہمی کے خلاف لاہور میںکارروائی


اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت) پی ٹی اے نے غیر قانونی طور پر انٹرنیٹ خدمات کی فراہمی کے خاتمے کے لیے فےڈرل انواےسٹی گےشن اےجنسی (ایف آئی اے) کے تعاون سے والٹن روڈ لاہور میں واقع غیر قانونی طور پر انٹرنیٹ سروس کی فراہمی مےں ملوث ادارے پر چھاپہ مارا۔ آپریشن کے دوران، ایک آپریشنل انٹرنیٹ سیٹ اپ قبضے مےں لے لےا گےا جسے مطلوبہ اجازت کے بغیر چلاےا جا رہا تھا۔
انٹر نیٹ سروسز 

ای پیپر دی نیشن