اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایک ہزار سکوائر فٹ کی دکانوں پر ٹیکس عائد نہ کرنے پر آئی ایم ایف نے اعتراض کر دیا۔ چیئرمین ایف بی آر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے بڑی دکانوں پر ٹیکس نہ لگانے کی وضاحت مانگی ہے۔
بڑی دکانیں/ ٹیکس
آئی ایم ایف نے ایک ہزار سکوائر فٹ کی دکانوں پر ٹیکس نہ لگانے کی وضاحت مانگ لی
Aug 10, 2023