شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
جو لوگ ان مسلمانوں پر طعنہ زنی کرتے ہیں جو دل کھول کر خیرات کرتے ہیں اور ان لوگوں پر جنہیں سوائے اپنی محنت مزدوری کے اور کچھ میسر ہی نہیں‘ پس یہ ان کا مذاق اڑاتے ہیں‘ اﷲ بھی ان سے تمسخر کرتا ہے‘ انہی کیلئے دردناک عذاب ہے o