گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )چےئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد اور ڈائریکٹر جنرل آفتاب احمد خان کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو گوجرانوالہ نے بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈا¶ن کرتے ہوئے 14 بھکاری بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا اور بھکاری مافیا کے سر غنوں کے خلاف پولیس اسٹیشن ماڈل ٹا¶ن میں 2 اےف آئی آر بھی درج کروائی گئیں۔ بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سنٹر منتقل کرکے لواحقین کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔