پنڈی بھٹےاں:غےر اعلانیہ لوڈ شےڈنگ نے عوام کا جےنا محال کر دےا


پنڈی بھٹےاں(نامہ نگار)غےر اعلانیہ لوڈ شےڈنگ نے عوام کا جےنا محال کر دےا ،محلہ فاروق اعظم کی بجلی 24گھنٹے بعد بھی بحال نہ کی جا سکی، دفتر واپڈا سے ملحقہ ٹرانسفارمر جو کہ آئے روز لوڈ زےادہ ہونے کی وجہ سے جل جاتا ہے متعدد بار ایکسیئن ،اےس ڈی او واپڈا کی توجہ اس جانب مبذول کرائی گئی لیکن طفل تسلیوں کے علاوہ کوئی خاطر خواہ بندوبست نہ کیا گےا،غےر اعلانیہ لوڈ شےڈنگ سے کاروبار زندگی ٹھپ ہو کر رہ گےا،بچوں کا پیٹ پالنے کےلئے دشواری کا سامنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن